اچھے کو اچھا برے کو برا نظر آتا ہے
قسم کلام: مثل
معنی
١ - نیک کو بُرا بھی نیک نظر آتا ہے اور بد کو نیک بھی بََد معلوم ہوتا ہے
اشتقاق
معانی مثل ١ - نیک کو بُرا بھی نیک نظر آتا ہے اور بد کو نیک بھی بََد معلوم ہوتا ہے